@hoanghuyenshop01: Đầm hai dây phối ren

Hoàng huyền shop
Hoàng huyền shop
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 25 October 2026 07:00:38 GMT
261
1
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @hoanghuyenshop01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اور وہ کسی اور کے ساتھ خوش ہے جو کبھی مجھ سے کہتی تھی اگر تم سے بات نہ ہو تو میری سانسیں گھٹنے لگتی ہیں ، تم ہوتے ہو تو مجھے جینے کا احساس ہوتا ہے آج وہی سانسیں کسی اور کے نام پر چل رہی ہیں آج وہی احساس کسی اور کی موجودگی سے زندہ ہے اور میں؟ میں اب اس کی زندگی کا کوئی حصہ نہیں صرف ایک پرانا قصہ ہوں جو اب اسے یاد بھی نہیں آتا۔ میں نے اسے دل کی ہر دھڑکن میں بسایا اور اس نے مجھے ایک آپشن سمجھا جو جیسے ہی کوئی بہتر ملا خاموشی سے ڈیلیٹ کر دیا گیا۔ میں سمجھتا رہا وہ میری ہے اور وہ سمجھتی رہی میں وقتی ہوں میں اس کے انتظار میں اپنی بر خوشی دفن کرتا رہا اور وہ میری موجودگی میں ہی کسی اور کا مستقبل لکھتی رہی کیا یہی محبت تھی؟ کہ ایک دن کوئی اور آیا اور میں غیر ضروری ہو گیا؟ آج بھی اس کی ہنسی مجھے چُبھتی ہے کیونکہ وہ ہنسی کبھی میری دنیا تھی، آج بھی اس کا نام سن کر دل رک سا جاتا ہے کیونکہ وہ دل کبھی اس کا گھر تھا۔ وہ خوش ہے اور یہی سب سے بڑا زخم ہے کہ جس کے لیے میں ٹوٹا وہ کسی اور کے ساتھ مکمل ہے۔ میں اس کی زندگی کا وہ صفحہ ہوں ، جسے اس نے بغیر پڑھے پھاڑ دیا اور وہ میری کہانی ہے جو ہر سانس میں آج بھی زندہ ہے#emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoetry #ghazalvibes #poetrycommunity

About