@saza_e_ishq212: وفائیں واقعی اس دور کا سب سے نایاب اور قیمتی تحفہ ہیں سچا اور مخلص انسان کبھی اپنے اصول اور محبت نہیں بدلتا اصل مخلص وہی ہے جو ہر حال میں آپ کے مان کا بھرم رکھے وہ شخص زندگی کا سب سے انمول اور خوبصورت سرمایہ ہوتا ہے جو آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کے نام کی حفاظت کرتا ہے پیٹھ پیچھے وفادار رہنا ہی کردار کی سب سے اعلیٰ سچائی ہے ایسے نایاب مخلص لوگ ہی زندگی کو جینے کے قابل بناتے ہیں... Loyalties are very rare, sincere is the one. Who is loyal even in your absence. #creatorsearchinsights #fyp #viral #urdupoetrydeeplines #whatsappstatus @creator search insights