@qalbepakistannews: 🚨📚 بچوں اور طلبہ کے لیے اہم خبر! سوشل میڈیا پر 26 اکتوبر کو تعلیمی اداروں کی چھٹیوں سے متعلق خبریں گردش کر رہی ہیں۔ تاہم، یہ واضح رہے کہ پنجاب بھر میں عام تعطیل کی سرکاری تصدیق کے بغیر اسے حتمی خبر نہ سمجھیں۔ والدین اور طلبہ سے گزارش ہے کہ وہ تازہ معلومات کے لیے اپنے تعلیمی ادارے کا آفیشل نوٹیفکیشن ضرور چیک کریں۔ 📢 #BreakingNews #PunjabNews #PakistanNews #SchoolNews #CollegeNews