@dua_khan_93: عشق بھی عبادت ہے، نماز بھی محبت ہے ❤️🥀 نماز میں رب کو یاد کرو، عشق میں وفا کو 🤍 سچی محبت دل کو سکون دیتی ہے، اور نماز روح کو سکون دیتی ہے 🕌✨ نماز میں نظریں بھٹک جائیں تو توجہ واپس رب کی طرف لاؤ، کیونکہ سجدوں میں ملنے والا سکون کہیں اور نہیں 💕 اللہ سے محبت کرو، دل کو قرار مل جائے گا 🤲❤️#ForYouPage #Viral #hearttouching #trending #viralvideo