@noor.khitab.shah.5: 🏏🔥 آج انگلینڈ کے خلاف ان نوجوانوں میں سے کون مارے گا سنچری؟ 💯🇵🇰 مجھے تو لگتا ہے کہ آج بابر اعظم کا دن ہوگا، ان شاء اللہ! 💚🤲 💗 پنک جرسی میں آج بابر کا نیا روپ دیکھنے کو ملے گا، اور امید ہے کہ وہ اپنے بلے سے سب کو حیران کر دیں گے! 🔥🏏