@kingshaheen007: آخرکار مائیک حسن اپنے گیم میں کامیاب مائیک حسن کافی عرصے سے کوشش کر رہے تھے کہ کسی نہ کسی طریقے سے محمد رضوان کو پاکستان ٹیم سے باہر کیا جائے پہلے غازی غوری کو وکٹ کیپنگ کے لیے لایا گیا جب کے وہ ناکام اب سعد بیگ کو لے آیا ہے ہزار کھلاڑی لے آؤ لیکن رضوان رضوان ہوتا ہے 👑 پاکستان ٹیم کو بچاؤ مائیک حسن کو ہٹاؤ 🇵🇰 رضوان کے چاہنے والے حاضری لگاؤ

👑𝐊𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐄𝐄𝐍😈
👑𝐊𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐇𝐀𝐇𝐄𝐄𝐍😈
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 25 October 2026 07:46:53 GMT
4430
116
2
0

Music

Download

Comments

etizazahsan01
EtizazAhsan01 :
bohat acha fesla he Thumka sarkar se Jan chuti
2026-10-25 11:59:01
0
danish786365
Danish786 :
🥰🥰🥰
2026-10-25 12:14:40
0
To see more videos from user @kingshaheen007, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About