@zah0ra_24: احس الانسان لازم يبدي من الصفر بعد الفقد بس من قوة الألم ميعرف شلون ومنين يبدي💔! #فقيدي_اخي

᷂زَهراء ᷂الربيعي💎
᷂زَهراء ᷂الربيعي💎
Open In TikTok:
Region: IQ
Sunday 25 October 2026 07:58:33 GMT
8607
982
0
76

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @zah0ra_24, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جوابِ شکوہ بانگِ درا جا کے ہوتے ہیں مساجد میں صف آرا تو غریب زحمتِ روزہ جو کرتے ہیں گوارا تو غریب معانی: صف آرا: نماز کی خاطر صف بندی کرنے والے ۔ مطلب: یہ کس قدر ستم ظریفی ہے کہ مساجد کا جائزہ لیں تو اس امر کا پتہ چلے گا کہ وہاں نماز کی ادائیگی کے لیے صرف غریب طبقے کے لوگ ہی وارد ہوتے ہیں ۔ نام لیتا ہے اگر کوئی ہمارا تو غریب پردہ رکھتا ہے اگر کوئی تمہارا تو غریب مطلب: اگر کوئی ہمارا (خدا) کا نام لیتا ہے تو وہ بھی غریب ہی ہوتا ہے اور اگر کسی نے اپنے عمل سے تمہارا اور ملت اسلامیہ کا بھرم قائم رکھا ہوا ہے تو وہ غریب ہی ہے ۔ امراء نشہَ دولت میں ہیں غافل ہم سے زندہ ہے ملتِ بیضا غُربا کے دم سے معانی: ملت بیضا: روشن قوم، ملت اسلامیہ ۔ مطلب: جہاں تک دولت مند لوگوں کا تعلق ہے وہ دولت کے نشے میں ہم سے قطعاً غافل ہو چکے ہیں چنانچہ دیکھا جائے تو ملت مسلم صرف اور صرف غریب اور نادار لوگوں کے دم سے ہی زندہ ہے ۔ . . . Allama Iqbal Urdu Poetry SHayari Status Sad Urdu Shayari Whatsapp .. #allamaiqqbal #allamaiqbal #allamaiqbalpoetry #allamaiqbalshayari #rekhtafoundation #rekhta #urdupoetry

About