@rehanhaidar65: خوبصورتی چہروں کی نہیں، نصیب کی مانگا کرو، کیونکہ چہرے تو وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، مگر اچھا نصیب زندگی سنوار دیتا ہے۔ ہر خوبصورت چیز سکون نہیں دیتی، اور ہر عام سی چیز بدقسمت نہیں ہوتی، کبھی کبھی سادہ چہروں کے پیچھے بھی بہت خوبصورت دل چھپے ہوتے ہیں۔ دنیا چہرے دیکھ کر پسند کرتی ہے، مگر اللہ نصیب میں وہ لکھتا ہے جو ہمارے حق میں بہتر ہوتا ہے۔ زندگی میں خوبصورت دکھنے سے زیادہ ضروری ہے کہ خوبصورت نصیب، پاکیزہ دل اور سکون دینے والے رشتے ملیں۔ یاد رکھنا، پھولوں کی خوبصورتی انہیں توڑنے والوں کو بھی پسند آتی ہے، مگر قدر وہی کرتا ہے جو انہیں سنبھال کر رکھنا جانتا ہو۔ . Repost requst🙏🙏 . . . . #foryou #foryourpage #tiktokteam #viral #aeatheticvideos