کہاں کہاں نہیں دم توڑتی انا اپنی
کہاں کہاں سے نوالے اٹھانے پڑتے ہیں
~•
🫠
2026-10-25 08:08:48
20
𝐓𝐚𝐧𝐮𝐮𝐮𝐮𝐮 🧸🤍 :
need gc members
2026-10-25 14:36:33
0
˚𐙚𝙉𝘼𝙕𝙍𝙀-𝙀-𝘼𝙒𝘼𝙇𓍯ྀི :
Mera first comment 💅🏻😮💨
2026-10-25 12:36:09
1
T O O B A 🐰 :
Hayee Han naw 😭🤌🏻
2026-10-25 08:07:20
8
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
انسان سب کچھ بھول سکتا ہے لیکن کسی کے ساتھ گزرا ہوا وقت نہیں ۔۔۔۔🫠
2026-10-25 08:29:47
12
🥀عثمانی ✍️ :
گھڑی کی سوئیاں واپس گھوم سکتی ہیں، مگر گزرا ہوا وقت کبھی واپس نہیں آتا۔💯✨
2026-10-25 08:08:39
12
𝐀𝐲𝐳𝐢𝐢🐼 :
زِندگی نے فر سے رستے میں کانٹے بچھا دیے
ابھی چور چور تھا میں پچھلی تھکان سے
~•
🥹
2026-10-25 08:32:39
13
🖤⃝ 𝐕irgo♍ :
Right......✨
2026-10-25 08:24:02
10
꧁༺𝑴𝒂𝒂 𝑲𝒊 𝟐 𝑱𝒂𝒂𝒏༻꧂ :
زندگی ایک ایسی کتاب ہے جس کا ہر صفحہ ایک دن ہے، اور گزرا ہوا صفحہ کبھی دوبارہ نہیں لکھا جا سکتا۔😔
2026-10-25 08:07:30
15
*SereneSoul ♡*🌷 :
وقت کی قدر کر لو، یہ واپس مڑ کر نہیں دیکھتا۔ ❤️🩹🥹.....
2026-10-25 08:06:17
13
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
وقت کی قدر اکثر تب ہوتی ہے، جب اسے واپس لانے کا کوئی راستہ نہیں رہتا۔❤️🩹
2026-10-25 08:07:27
11
khizarzaman :
eha gal ha🖤
2026-10-25 08:15:06
5
𝙎 𝙋 𝘼 𝙈 ❤️🩹 :
ب🖤
2026-10-25 08:09:00
8
ꜱʜᴀʜ_𝟎𝟕 :
hayeee 🥲
2026-10-25 12:46:37
1
*SereneSoul ♡*🌷 :
bilkul
2026-10-25 08:05:08
17
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
گزرا ہوا وقت واپس نہیں آتا مگر اس کے دیے ہوئے سبق عمر بھر ساتھ رہتے ہیں ۔۔۔۔🫠
2026-10-25 08:30:25
6
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Bilkul.... 🌸
2026-10-25 08:27:13
6
🥀عثمانی ✍️ :
ہر چیز لوٹ آتی ہے،
بس گزرا ہوا وقت اور بچھڑے ہوئے لوگ کبھی نہیں لوٹتے۔🥹❤️🩹
2026-10-25 08:09:28
6
🥀عثمانی ✍️ :
دنیا کی ہر چیز کا بدل مل جاتا ہے، مگر گزرے ہوئے وقت کا کوئی بدل نہیں۔ جو گھڑی گزر گئی، وہ تاریخ بن گئی۔ سمجھدار انسان وہ ہے جو کل کا انتظار نہیں کرتا، آج کو جیتا ہے۔💯🥹✨
2026-10-25 08:13:56
7
🥀عثمانی ✍️ :
زندگی میں انسان بہت کچھ کھو کر دوبارہ پا لیتا ہے، دولت چلی جائے تو محنت سے واپس آ جاتی ہے، مگر وقت وہ دولت ہے جو ایک بار چلی جائے تو دنیا کی کوئی طاقت اسے واپس نہیں لا سکتی۔ اس لیے جو لمحہ تمہارے پاس ہے، وہی سب سے قیمتی ہے، اسے ضائع مت کرو کیونکہ کل تم اسی آج کو یاد کر کے پچھتاؤ گے۔💯✨
2026-10-25 08:11:18
6
❤️🩹•ᥫ᭡𝐙𝐚𝐫𝐢𝐢⏤͟͟͞͞🕊️ :
frr 🫠🥀
2026-10-25 08:05:28
11
𝗧𝗮𝘄𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
blkl 🥺
2026-10-25 08:05:58
10
𝐇𝐚𝐬𝐮 ❤️🩹 :
زندگی میں سب کچھ دوبارہ مل سکتا ہے، سوائے اُس وقت کے جو ہم نے غلط جگہ گزار دیا۔🌺
2026-10-25 08:06:09
14
Ayan :
تیر جو کمان سے نکل جائے، پھر لوٹتا کہاں ہے
وقت جو ہاتھ سے پھسل جائے، پھر ملتا کہاں ہے!
2026-10-25 08:14:16
6
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.