@syedsabirullah999: #Battagram #BattagramTMA #JusticeForBattagram #MotuPatlu #KPK ضلع بٹگرام کے عوام کے نام ایک اہم پیغام! ❤️ TMA کے تجاوزات کے خلاف آپریشن پر ہر کوئی بات کر رہا ہے، لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا کہ اصل معاملہ کیا ہے؟ کیا کارروائی قانون کے مطابق ہے؟ کیا غریب دکانداروں کے ساتھ انصاف ہو رہا ہے؟ اور اگر متعلقہ اداروں سے کوتاہی ہوئی تو اس کا احتساب کون کرے گا؟ ہم چاہتے ہیں کہ بٹگرام خوبصورت بھی بنے، عوامی راستے بھی کھلے رہیں اور غریب دکانداروں کے روزگار کا بھی خیال رکھا جائے۔ 📢 ویڈیو آخر تک دیکھیں، اپنی رائے کمنٹس میں بتائیں اور بٹگرام کے عوام تک یہ پیغام پہنچانے کے لیے شیئر کریں۔ قانون بھی ضروری، انصاف بھی ضروری! ❤️