@amama_writes_5: میسر کی قدر ہی نہیں، لاحاصل کو ترستے ہیں لوگ، جو پاس ہو اُسے نظر انداز، جو دور ہو اُسے چاہتے ہیں لوگ، احساس تب ہوتا ہے کسی کی قدر کا، جب کھو کر اُسی کو دوبارہ پانے کے لیے ترستے ہیں لوگ#fyp #foryoupage #tiktokviral #sadpoetry #pleaseunfreezemyaccount🙏