@dukhtarekhyber: خوبصورت روایات، شاندار کھیل اور ترقی کی نئی راہیں — خیبرپختونخوا امن، ثقافت اور یکجہتی کے رنگوں سے نکھرتا ہوا! 🇵🇰 پولو کا جوش، ثقافت کا فخر اور روشن خیبرپختونخوا کی پہچان! #Pakistan #KhyberPolo #PoloFestival #Peshawar #KhyberPakhtunkhwa
آپ لوگ صرف ویڈیوز بنا کر خوش ہو جاتے ہو کہ یہ ہو گیا، وہ ہو گیا، لیکن ذرا حقیقت بھی دیکھو!
اس جگہ سے صرف بیس قدم پیچھے تبلیغی مرکز ہے، جہاں تین دن کا اجتماع ہوتا ہے۔ وہاں عبادت اور دین کی باتیں ہو رہی ہوتی ہیں، لیکن اس کے بالکل قریب اتنی اونچی آواز میں گانے بجائے جا رہے تھے کہ انسان خود شرمندہ ہو جائے کہ میں آخر کس جگہ پر کھڑا ہوں۔
خدارا، کچھ تو احساس کرو، کچھ تو شرم کرو! دوسروں پر تنقید کرنے اور ویڈیوز بنانے سے پہلے اپنے اردگرد کے ماحول اور اس کی حرمت کا بھی خیال رکھو۔ آزادی اپنی جگہ، لیکن دوسروں کے مذہبی ماحول اور جذبات کا احترام کرنا بھی ضروری ہے۔
2026-10-26 07:14:27
0
RAO RAJPUT :
🥰🥰🥰
2026-10-25 13:44:03
0
To see more videos from user @dukhtarekhyber, please go to the Tikwm
homepage.