زندگی آگے بڑھنے کا نام ضرور ہے مگر دل ہمیشہ آگے نہیں بڑھتا وہ اکثر کسی پرانی گلی کسی بھولی ہوئی یاد کسی ادھورے خواب یا کسی خاموش لمحے کے پاس رک جاتا ہے کچھ احساسات کبھی ختم نہیں ہوتے بس خاموش ہو جاتے ہیں وہ ہماری مسکراہٹوں میں چھپے رہتے ہیں 😖🥹🥹😭
2026-10-25 16:14:00
21
𝔸𝕟𝕒𝕪𝕒_𝕊𝕚𝕜𝕒𝕟𝕕𝕖𝕣🌷 :
It really related to her and the words are so true
2026-10-25 09:29:37
16
Mirab37الحمداللہ علی قل حال :
وہ کوئی عام شخص
تو نہیں ہو سکتا نہ
جسے ہم اپنا کہیں عشق
کریں اور رو پڑیں ۔۔۔!!!
2026-10-26 03:13:41
6
مومن زادہ :
💞:کچھ محبتیں منزل نہیں بنتیں، مگر انسان کو زندگی کا سب سے بڑا سبق ضرور دے جاتی ہیں۔ ہر وہ شخص جو ہمارا نصیب نہیں بنتا، ضروری نہیں کہ وہ ہماری محبت کے قابل نہ ہو، کبھی کبھی قسمت کے فیصلے ہماری خواہشوں سے مختلف ہوتے ہیں۔ دعا ہے کہ ایک دن تمہارے دل کے سارے زخم بھر جائیں، اور تمہیں وہ سکون ملے جس کے تم ہمیشہ حقدار رہے ہو۔sk 🤍🥀❤️🥺🥺🥹
2026-10-25 19:50:18
7
𝙈𝘼𝙍𝙔𝘼𝙈 :
🇵🇸💔 فلسطین… تمہارا درد ہمارے دلوں میں ہے۔ 🥀
کاش ہم فلسطین کے اُن معصوم بچوں کے آنسو پونچھ سکتے، اُن ماؤں کو گلے لگا سکتے جن کی آنکھیں اپنے بچوں کی تلاش میں نم ہیں، اور اُن بے بس لوگوں کو یہ یقین دلا سکتے کہ وہ ہماری دعاؤں میں آج بھی زندہ ہیں۔ 😭🤍
یا اللہ! 💔🤲🏻 فلسطین کے اُن گھروں میں دوبارہ خوشیاں لوٹا دے جہاں آج خاموشی ہے، اُن ماؤں کے دلوں کو سکون عطا فرما جو اپنے بچوں کے لیے تڑپتی ہیں، اور اُن معصوم بچوں کو امن والی زندگی عطا فرما جن کا بچپن خوف میں گزر رہا ہے۔
یا رب! فلسطین کے ہر مظلوم کی مدد فرما، اُن کی دعاؤں کو قبول فرما اور اُن کے لیے آسانیوں کے دروازے کھول دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻🇵🇸
فلسطین! تم ہم سے دور ضرور ہو، مگر ہمارے دلوں اور دعاؤں سے کبھی دور نہیں ہو سکتے۔ 🥺❤️🩹
#FreePalestine 🇵🇸 #PrayForGaza #فلسطین #غزہ #یا_اللہ_فلسطین_کی_مدد_فرما
2026-10-26 05:53:29
5
alone life786 :
dil kuch bhol nni sakta 😭😭💔
2026-10-26 02:33:52
6
Ishq e Ali💕 :
right 💯
2026-10-26 05:59:24
1
Salma malik :
plz koi Meri help kr dein 🥺🙏
2026-10-26 06:23:17
4
꧁꧅ ᴀʟɪsʜᴀ ᴊᴜᴛᴛ♥️👀 ⁵⁸⁴ ꧅꧂ :
hum ku ni Bhool paty saii kha hmra dill Kahi pechy hi rah jta Hy 🥺 life ma sub Kuch mill jany sy bi Kisi Kisi na kisi chez ki kamu rahti Hy or yahi Zindagi Hy Kash hum agy barpaty 🥺
2026-10-25 14:20:24
9
Nabeel cricket zone 🏏 :
hayeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee. Reality 🥺🥺🥺🥹🥹🥹🥹🥺💯💯💯💯💯
2026-10-25 17:11:25
8
Mahnoor Fatima :
Jo baat hai yaadien bholna bohat mushkil houta hai
2026-10-25 21:28:46
4
🎀(⌒o⌒)🎀 :
asa hii ha phla piyr insan ko kbi ni bhoolta uskii kasak sarii umer rhtii ha 🥺😭chaye duniya k Kisi v kony ma chly jyn piyr Dil sa nii niklta or phla piyr marny k bad hii khtm hoo skta ha jeety jee too nii
2026-10-25 18:54:00
3
~♡-🦢 :
hyeee 🥀🥀🥀
2026-10-25 16:51:54
4
Queen star :
Same feelings💔😭
2026-10-25 17:52:06
7
alone b happy 😊 :
same
2026-10-25 18:37:16
3
🫀🫀 :
same
2026-10-25 16:48:15
5
AH Meray Alfaz :
2026-10-25 14:36:07
5
🥀🖤🤞 :
2026-10-25 15:52:49
5
imran khan :
right
2026-10-25 11:17:20
4
Muhammad Saeed :
Realty hai
Everyone have different story
Jo dil chahta wo milta ni kbi b
bs kisi ko chahty rehna koi khtaa tou ni
2026-10-25 18:56:00
3
Fahad khattak :
oha baji hoooo
2026-10-25 18:09:02
2
Wafabaloch0110 :
Hayee🥺
2026-10-26 07:34:45
1
To see more videos from user @edits.by.alish, please go to the Tikwm
homepage.