@iramqurban5: *فرمانِ رسولِ خدا ﷺ* *فَاطِمَةُ بَضْعَةٌ مِنِّي، فَمَنْ آذَاهَا فَقَدْ آذَانِي، وَمَنْ أَغْضَبَهَا فَقَدْ أَغْضَبَنِي* : فاطمہ میرا جگر کا ٹکڑا ہے، پس جس جس نے اسے اذیت دی، اس نے مجھے تکلیف دی؛ اور جس جس نے اسے ناراض کیا، اس نے مجھے ناراض کیا🥺💔 *حوالہ:* *امالی شیخ صدوق* *بحار الانوار (علامہ مجلسی)، جلد 43* - - - - - - - - #اللهم_عجل_لوليك_الفرج #ایام_فاطمیہ #ياعلي #شہادت #ایام_شہادت_فاطمہ_بنت_محمد_ص