@teamssebuguzi: Racing day Racing day #tikyokuganda🇺🇬🇺🇬🇺🇬🇺🇬 #goviral #racingtime #motivational #trend

SRT MEDIA
SRT MEDIA
Open In TikTok:
Region: UG
Sunday 25 October 2026 08:32:12 GMT
2289
149
5
1

Music

Download

Comments

bobleeswag24
bobleeswag :
no live today ssebo
2026-10-25 08:36:56
0
ibrah.sharifh
Ibrah.Sharifh :
747
2026-10-25 08:34:27
0
sb4_media_tuggusaensonga
SB4 Media Tuggusa Ensonga :
Oyo avuga biki [Laugh approved][Laugh approved]
2026-10-25 08:40:27
1
wafibwoystylest
NBA 💚💚 :
I selll it
2026-10-25 11:19:28
1
To see more videos from user @teamssebuguzi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

وہ دن میری زندگی کے آخری خوبصورت دن تھے… جب تمہاری پسند ہونا میرے جینے کی وجہ ہوا کرتا تھا۔ تمہاری باتوں میں میرا ذکر، تمہاری دعاؤں میں میرا نام، تمہاری راتوں کی جاگ میں میری فکر… میں یہ سب سچ سمجھ بیٹھا تھا۔ مجھے کیا خبر تھی کہ کچھ لوگ وقتی محبت تو دے دیتے ہیں، مگر عمر بھر ساتھ نہیں دیتے۔ پھر ایک دن تم بدل گئی… اتنا بدل گئی کہ میری آواز بھی تمہیں بوجھ لگنے لگی۔ وہ لڑکی، جو کبھی میرے بغیر ایک لمحہ نہیں رہتی تھی، آج میری موجودگی سے بھی اکتانے لگی۔ اور میں… میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں تم مجھے چھوڑ کر گئی تھی۔ یہ نہیں کہ تم چلی گئی… بلکہ یہ کہ جانے سے پہلے تم نے مجھے یہ یقین دلا دیا تھا کہ تم کبھی نہیں جاؤ گی۔ اب رات کے آخری پہر میں خود سے سوال کرتا ہوں… اگر میں واقعی کبھی تمہاری پسند تھا، تو پھر تم نے مجھے اس طرح غیروں سے بھی بدتر کیوں چھوڑ دیا؟ کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو خون نہیں بہاتے، بس انسان کی ہنسی، نیند، سکون، اور زندہ رہنے کی خواہش آہستہ آہستہ کھا جاتے ہیں.#emotionalpoetry #poetryrecitation #heartbreakpoem #saddesires #ghazalvibes

About