@albaderofficial: #riyadhflightupdate #riyadhairport #riyadh🇸🇦 #flight #saudiarabia🇸🇦 ✈️ ریاض ایئرپورٹ ٹرمینلز کی تازہ صورتحال 🇸🇦 ٹرمینل 1 اور 2 پر پروازیں شروع ہو چکی ہیں اور ٹرین سروس بھی ان ٹرمینلز تک جا رہی ہے۔ 🚆 جبکہ ٹرمینل 3، 4 اور 5 ابھی کھلے نہیں ہیں اور وہاں ٹرین سروس بھی دستیاب نہیں ہے۔ 📢 ریاض ایئرپورٹ جانے سے پہلے اپنے فلائٹ ٹرمینل کی تصدیق ضرور کریں، تاکہ آپ کو سفر کے دوران پریشانی نہ ہو۔
✈️ریاض ایئرپورٹ ٹرمینلز کی تازہ صورتحال 🇸🇦
ٹرمینل 1 اور 2 پر پروازیں شروع ہو چکی ہیں اور ٹرین سروس بھی ان ٹرمینلز تک جا رہی ہے۔ 🚆
جبکہ ٹرمینل 3، 4 اور 5 ابھی کھلے نہیں ہیں اور وہاں ٹرین سروس بھی دستیاب نہیں ہے۔
📢 ریاض ایئرپورٹ جانے سے پہلے اپنے فلائٹ ٹرمینل کی تصدیق ضرور کریں، تاکہ آپ کو سفر کے دوران پریشانی نہ ہو۔
#RiyadhAirport #KingKhalidAirport #RiyadhMetro #SaudiArabia #AirportUpdate #Riyadh #SaudiArabiaNews #FlightUpdate #Terminal1 #Terminal2 #UrduTikTok #سعودی_عرب #ریاض_ایئرپورٹ
2026-10-25 08:40:05
3
🚨🚨 گجر 2772🇵🇰 🇸🇦 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-25 14:32:58
2
Asif iqball :
🥰🥰🥰
2026-10-25 08:47:07
2
Shahabuddin09865 :
👍👍👍
2026-10-25 14:05:28
2
only king804 jand🇸🇦🇸🇦 🇵🇰 :
♥️♥️♥️
2026-10-25 13:18:40
1
To see more videos from user @albaderofficial, please go to the Tikwm
homepage.