@lunarajput1: خاموشی سے دیکھتے رہو، کیونکہ وقت ہر چہرے سے نقاب اتار دیتا ہے۔ 🖤 زندگی میں ہر شخص ویسا نہیں ہوتا جیسا وہ دکھائی دیتا ہے۔ کچھ لوگ لفظوں سے اپنا کردار چھپاتے ہیں، مگر وقت حقیقت سامنے لے ہی آتا ہے۔ اس لیے خاموش رہو، صبر کرو اور لوگوں کو ان کے اعمال سے پہچانو۔ 🔥 #DeepWords #LifeReality #Mindset #creatorsearchinsights #growmyaccount✅♥️♥️♥️