@thanhgiadungne: Chai này tẩy thâm kim ố vàng hay thật sự luôn . #taythamkim #taythamkimsaiza #taysaiza #tayovang #taymocquanao

Thành RV
Thành RV
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 25 October 2026 09:02:35 GMT
1172
0
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @thanhgiadungne, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‏ڈاکٹروں سے کہہ دینا  یہ جو تھرمامیٹر ہے  عشق کی حرارت کو  کب یہ ماپ سکتا ہے  کان میں لگا کے جو آلہ دل پہ رکھتے ہو  یہ کہاں بتائے گا  راز جو کہ اندر ہے  یہ فشارِ خوں میرا  دیکھنے میں بہتر ہے  چاہتوں کے جذبے نے  آگ اس میں بھر دی ہے  خوش مزاج لگتا ہوں  بات بات ہنستا ہوں  تم نے کب سنی ہوں گی  چیخیں میرے ہنسنے کی  آنسو گرتے دیکھے ہیں ؟ تم نے خوش مزاجی کے  تم نے کب پڑھا ہوگا  طب کی ان کتابوں میں  کچھ مریض ہوتے ہیں  جو دیکھنے میں اچھے ہوں  جن کے جسم کی حدت  نارمل سی لگتی ہے  دل کی دھڑکنیں جن کی  ایک سُرمیں بجتی ہیں  خون کا بہاؤ بھی  ایک لے میں چلتا ہے پھر بھی ایک دم ان کی  جاں نکل سی جاتی ہے  پھر بھی بس اچانک ہی  خوں میں آگ لگتی ہے  جانے کیوں اچانک وہ  چلتے چلتے گرتے ہیں  میٹھی نیند سوتے میں  ہڑبڑا کے اٹھتے ہیں  بات کرتے کرتے وہ  بات بھول جاتے ہیں  دو قدم چلیں ان کے  سانس پھول جاتے ہیں  تم نے کب پڑھا ہو گا  طب کی ان کتابوں میں  پوچھتے ہو بتلائیں  یہ مریض کیسے ہیں  یہ کہاں پہ ہوتے ہیں  کیا علاج ہے ان کا  ان کی کیا دوا دارو  مرض ہے محبت کا  عشق کے ہیں سودائی  دلبروں کے کوچے میں  ان کو دیکھ سکتے ہو  اک جھلک جو مل جائے  یار کی تو جی جائیں  ہجر زہر کا ٹیکا  وصل ہے دوا ان کی  ڈاکٹروں سے کہہ دینا  تم نے کب پڑھا ہو گا  طب کی ان کتابوں میں.. . . . . . . #Love #afghan #doctor #intern #pushtoon

About