@the_thal_lens: � تھل جیپ ریلی کے بعد، تھل میں ایک اور عظیم الشان ایونٹ! 🌍 سلطان انٹرنیشنل اسٹائل نیزہ بازی 2026 🏇 تھل کی سرزمین ایک بار پھر گھڑ سواری کی روایات، شاہسواروں کے فن اور ثقافتی ورثے کے ایک شاندار منظر کی میزبانی کے لیے تیار ہے! پاکستان اور بیرونِ ملک نیزہ بازی سے محبت کرنے والوں کی توجہ کا مرکز بننے والا یہ ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے: 📅 26 اور 27 اکتوبر 2026 📍 ہموکہ کے قریب، ضلع خوشاب، پنجاب، پاکستان ایک روایت، ایک پہچان، اور تھل کی دھرتی کا فخر! 💚 #thethallens #punjab #thal #pakistan