@baghighani3: علم سکھایا جا سکتا ہے، مگر اخلاق، وفاداری اور احساس خون کی دین ہوتی ہیں، کسی استاد کی نہیں۔ میں بھی اسی وہم میں تھا کہ لوگ بدلتے ہیں، مگر تلخ تجربات نے سکھایا کہ جو مٹی میں نہ ہو، وہ رگوں میں نہیں آ سکتا۔ کسی کے آگے احساس کی بھیک مانگنا فضول ہے۔ کچھ موڑ ایسے آتے ہیں جہاں شکایتیں دم توڑ دیتی ہیں اور انسان چپ چاپ خاموشی کی چادر اوڑھ لیتا ہے، کیونکہ یہاں بولنا لفظوں کی توہین ہوتی ہے۔ @HK PATHAN 🔥 @𝙆𝙖𝙡𝙚𝙚𝙢 𝙠𝙝𝘼𝙣🫀 @itxqasim59 @🍁 غنی ملنگ🍂 #foryoupagе #ghanikhanbabapoetry #foryoupagе #poshto_poetry #naturevibe