خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے طویل دورِ اقتدار کے باوجود تجاوزات اور قبضہ مافیا جیسے مسائل برقرار رہنا صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ اب تجاوزات کے خلاف کارروائی پر شور مچانے کے بجائے پی ٹی آئی کو اپنے دور کی کارکردگی اور عوامی راستوں پر قائم غیر قانونی قبضوں کے معاملے کا جواب دینا چاہیے۔
2026-10-26 17:37:13
2
AFRIDI ON Top :
تقسیم کئی
2026-10-25 18:55:38
4
❤️❥❥═════A̷ Afridi❤️❥❥══ :
کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ میں تو برداشت کر لونگا لیکن ا پ لوگ نہیں 😳