@murtaza_769: روحِ من تمھارے خدوخال کیسے ہیں تمہارا رنگ کیسا ہے تمہاری آواز کیسی ہے تُم کیسی دکھتی ہو اِن سب کی حیثیت ثانوی ہے مُجھے اِن سے فرق نہیں پڑتا مُجھے تمہارے ہونے سے محبت ہے سُنو جاناں جب ملنے آؤ بےشک تم کوئی مہنگا لباس بھی زیب تن نہ کرنا، تُم دیکھ لینا میری وارفتگی ایسے ہی رہے گی ہمیشہ کیونکہ میں نے تمہیں دور رہ کر محسوس کرنا سیکھا ہے تمہے چھوے بغیر تمہارا لمس محسوس کیا ہے یقین رکھنا مُجھے تم ایسے ہی قبول ہو ہمیشہ کبھی بھی بدلنا مت❣️🌹 #foryou #foryoupage #viral #unfreezemyacount #1millionaudition