الله عشق عطا کرتا ھي تو عقل بڙھا ديتا ھي کتاب نازل کرتا ھي راسته دکھاتا ھي خود ھي حرف ب حرف پڙھاتا ھي اور عقل کو اتنا وسيع کرتا ھي که اپنا محبوب بناتا ھي باقي ھم جيسي عقل سي خود عاري ھو کر تلاش جلال کرتي ھين
2026-10-25 13:31:35
9
امجد مومند 🫡 :
عشق آندھا ہوتا ہے
2026-10-25 17:37:12
2
♛IB_Arcano᭄WOLF♛ :
150 فیسد تلخ حقیقت
2026-11-11 10:14:35
0
الفاظِ اسد✍️✍️ :
ضرورت برائے وفادار دوست 🥰
2026-10-25 19:20:55
5
ZIDdi😊LaRKi...🫶♥ :
Aisa hi hai....❤️❤️❤️
2026-10-25 09:50:51
12
*꧁༒☬ Arslan ☬༒꧂*https://vm.tik :
مستی تیری اپنی جگہ، عشق ہمارا بھی کم نہیں،
ہم نے سجدوں میں مانگا ہے اسے، جو بازاروں میں ملتا نہیں۔
تو نے نعرۂ عشق لگایا تو ہم نے دل کھول دیا،
ہم فقیرِ عشق ہیں صاحب، ہمیں دنیا کا خوف نہیں۔ 🔥🖤
2026-10-25 20:31:42
8
MIムN٭ॢ🦅✊ :
خدا جب عشق دیتا ہے
تو عقل چھین لیتا ہے
2026-10-30 13:35:23
4
Esaa khan :
aur jab akal deta h to ishq chen leta h😥
2026-10-27 16:07:07
4
Q U E E N ‘ 👑🤩💍 :
Wallllaaaaaahhh
2026-10-25 15:17:25
2
،@@@@ الھادی :
خدا جب عشق دیتا ہے تو پابندی شریعت بھی دے دیتا ہے
2026-10-25 12:38:04
11
queen🥰 :
اور جب عقل دیتا ہے تو عشق چھین لیتا ہے 😳
2026-11-08 06:05:16
2
🏴ŽäⓂ️äÑ🏴 :
عشق کا روپ اوتار کر وہ اپنی عقل کا شکوہ کرتا رہا۔دوسروں کو جینے دعا کر ایک شخص روز توڑا توڑا مرتا رہا[Wilted rose]
2026-11-04 07:14:12
2
Cyber Venoms Pro :
aur agar Aishq Allah Pak ky sath ho ??😏
dunia fanni he , Haqqeqat sirf Allah Pak he
2026-10-27 05:05:57
6
FAIZAN KHARAL :
عشق نے ایسا گوتا دیا کہ ہمیں نہ یاد رہا کہ کبھی کسی نے ہمیں ہنسایا بھی ہے ہم نے جب بھی پلٹ کے دیکھا ماضی کو یہی نظر ایا کہ جس کو بھی چاہا اس نے رلایا ہی ہے ہمیں
2026-11-06 19:43:02
1
دیوان مصطفی کریم ﷺ 😘❤️ :
حق ہے ❤️
2026-10-25 10:04:29
3
Apple User278923 :
عشقِ حقیقی میں تو انسان معرفت کی بلندیوں پہ پہنچ جاتا ہے۔وہ عشق ہی تھا جو موسی کو طور پہ لے گیا
2026-10-28 06:18:44
1
Mumtaz Ahmad Hussain :
2026-11-02 20:09:50
1
sishah :
2026-10-26 04:18:10
1
💔فقط٘ انتظار موت⚰️ :
ℍ𝕒𝕪𝕖𝕖𝕖𝕖𝕖 🙁🙁🙁
2026-10-26 05:59:01
1
Mahar Sahab 055 :
🫠
2026-10-26 03:24:48
1
[Nouman-Ali] :
وہ چھنتا نہیں ہے کم عقل
وہ تو مٹی کے انسان میں روح کے بعد دوسرا امر عشق ڈالتا ہے اور انسان دو امر ایک ساتھ برداشت نہیں کر سکتا اس لیے پہلے امر کو فنا ہونا پڑتا ہے
اور کچھ کم ظرف دوسرا امر عشق برداشت نہیں کر سکتا اس لیے اس کی زندگی پہلے امر کے ساتھ ہی فنا ہو نا پڑتا ہے ۔
2026-11-04 07:13:34
1
atif :
یہی بات ہم کرتے ہیں لوگوں سے کہ عقل گمان پیدا کرتا ہے اور اس عشق ❤️اور محبت اور معرفت اس کی عظمت یقین پیدا کرتا ہے ❤️
2026-10-25 18:38:36
2
Malik Ali :
جس نے پیا وہ اپنا نشان ڈھونڈتا رہا،،،
آئے جام عشق ہم تیری تاثیر کے صدقے،،،،❣️
2026-10-26 09:24:31
2
⚔️🦅Khan ----- Bhai🦅⚔️ :
اور جب عقل دیتا ہے
تو محبوب چین لیتا ہے
2026-10-25 11:46:46
2
To see more videos from user @faqeer_e_dill, please go to the Tikwm
homepage.