یا اللہ 🤲🏻🥺❤️جن بیٹیوں کی مائیں دنیا سے رخصت ہو گئی ہیں، اُن کی ماؤں کی قبروں کو نور سے بھر دے، اور اُن کے دلوں کو صبر عطا فرما۔ یا رب! ماں کی محبت سے محروم ہر بیٹی پر اپنا خاص کرم فرما، اُس کی تنہائی کو اپنی رحمت سے بھر دے اور جنت میں ماں بیٹی کو پھر سے ملا دینا۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤍😭
2026-10-26 04:30:02
22
Khalid hanjra :
اللہ پاک ماں جی کو صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین اور جن کی ماں نہیں ہے وہ کیا کرے 😢😢😢😢😢😢
2026-10-25 10:49:20
61
M.Hussnain :
😢😢😢😢 4 saal tu taras gya apni maa dy hath di roti ni khadi
2026-10-25 10:29:21
9
HadiA2006 :
Aameen sum Aameen
2026-10-25 13:39:11
5
Noor :
Mari Ami ko 2 mah ho gay h fot hwy
2026-11-09 02:36:33
1
Khalid seath :
2026-10-25 10:40:16
14
IKnwTheFact :
میرا بیٹا بھی 11سال سے وہاں ھےمیں ابھی تک اس سے نہیں ملی ماں جی میرے لے بھی دعاکرے میں مل سکو
2026-10-26 01:33:46
11
❤Hoor jee❤ :
miss you mama baba hamare to parents he nai bhai 13 sall sa yateem maskeen hy koi apna apna nai raha sub apna sath chor gaye hy
السلام علیکم بھائی کیا حال ہے ٹھیک ہے بھائی اپ ساری ویڈیو اپنی امی کی بناتے ہیں تو کبھی اپنے ابو کیوں نہ لیا کریں نا ماں باپ تو دونوں پیارے ہوتے ہیں نا تو اپ صرف اپنی امی کی کیوں بناتے ہیں اپنے ابو بھی بنایا کریں کیونکہ اللہ تعالی کہتا ہے کہ ماں جنت ہے اور باپ جنت کا دروازہ تو پلیز اپ امی ابو کی ساتھ دونوں کی ویڈیو بنایا کریں اور یہ میرا میسج سجا بس ضرور سننا بھائی
2026-10-29 05:23:45
2
muhammd qurban :
maan maan Hoti ha🥰🥰
2026-10-26 07:31:56
2
Sarfraz Khawaja :
Allah maa
2026-10-26 10:56:38
2
Samina Shahid9615 :
trus
2026-10-26 12:14:11
1
🏴☠️AbdulRaheem Rajpoot 🏴☠️ :
Ameen
2026-10-27 08:09:40
1
Zaib-un-Nisa Khalid :
very nice true
2026-10-26 07:10:34
1
Samina Shahid9615 :
amin
2026-10-26 12:14:18
1
To see more videos from user @wickycheemaofficial, please go to the Tikwm
homepage.