السلام علیکم میری سب سے گزارش ہے اج میری والدہ کا اپریشن ہے دسواں پلیز میری والدہ کے لیے دعا کریں اللہ تعالی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے ان کو لمبی زندگی سے عطا فرمائے اور اپ لوگوں کی دعائیں قبول کرے پلیز میری والدہ کے لیے دعا کریں😭💔☝️🫀🕋🤲❤️🥹