@yousafjan.shorts: باپ اور بیٹا دونوں ایک دوسرے کے سامنے ہتھکڑیوں میں۔۔۔ 💔 ذرا سوچیں، اس باپ کے دل پر کیا گزری ہوگی جس نے اپنی اولاد کے بہتر مستقبل کے لیے زندگی بھر قربانیاں دیں، مگر آج دونوں ایک ہی جیل میں موجود ہیں۔ 😢 یوسف جان کا والدین کے نام اہم پیغام! بچوں کی تربیت کے ساتھ ان کے ماحول اور صحبت پر بھی توجہ دیں، تاکہ وہ غلط راستوں سے محفوظ رہیں اور والدین کے لیے پریشانی نہیں بلکہ سکون اور فخر کا ذریعہ بنیں۔ ❤️ آپ کے خیال میں اولاد کی تربیت میں سب سے اہم کردار کس کا ہے، والدین کا یا معاشرے کا؟ #YousafJan #AamOlas #BaapBeta #Walidain #BachonKiTarbiyat
یوسف جان لالا ستا ھمت تہ سلام۔۔۔ڈیر وخت دے پختون قوم رابیدار او را پیدا کو۔۔۔دا ہر خطرے نہ دے آگاہ کو۔ھو ڈیر گریٹ گیم کے گیر یو۔۔اللہ پاک دے راتہ ژوندے لرہ۔۔سیاست مہ کو۔ر کوہ۔بس معاشرے کے گرزہ۔۔چارپیل چل کے۔
ااو بس دعا کے بہ دے یاد ساتو ۔۔۔انشاءاللہ