خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کے طویل دورِ اقتدار کے باوجود تجاوزات اور قبضہ مافیا جیسے مسائل برقرار رہنا صوبائی حکومت کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ اب تجاوزات کے خلاف کارروائی پر شور مچانے کے بجائے پی ٹی آئی کو اپنے دور کی کارکردگی اور عوامی راستوں پر قائم غیر قانونی قبضوں کے معاملے کا جواب دینا چاہیے۔
2026-10-26 18:05:26
3
eagle :
pak foj zindabaad governor raj zindabaad
2026-10-26 15:20:34
14
🇵🇰JunaidKhan000🇲🇾 :
deer hukoli kar ye warsra woko che de bya matyayani na weshe
2026-10-27 08:10:30
0
خوند نہ ڈھکہ زندگی الحمد اللہ :
گورنر صاحبَزندہ باد
2026-10-27 04:50:52
7
NEW RAJA SHOES :
Ap is sy b zayada beautiful haga
2026-10-27 06:57:08
0
lovely pets 11431 :
tajawozat na manZor
2026-10-27 05:07:44
1
ᥫ᭡Ꭾʀɪɴᴄᴇ፝֟ 👑FF🚩 :
غیر قانونی تجاوزات گرانی چاہیے۔
2026-10-27 12:27:03
0
Immam Zuhruf :
اس دور میں جو افسران تھے وہ بہت بہت بڑے پیسے لیکر ان کو اجازت دے گئے تھے ۔ ان کے خلاف ایکشن لیا جائے اور نوکریوں سے برخاست کئے جائے
2026-10-27 10:22:14
3
Hoorain chodri :
ghlt news net phelao Jo jga dekha rhy ty wahi dekao .wo ab b Tek ha srf wahi jga action lia gya ha Jo govt ki malkiat ti awr awam ne apni malkiat bnaee to.
2026-10-26 18:10:30
1
Its-me-wadood :
taso ta ba pti hakumat yade ge us
2026-10-26 20:48:11
1
SHAHZAD👑👑 :
os se acha dekhega bs tora sbr rakho
2026-10-27 05:08:45
1
Shahid :
مجھے لگتا ہے کے پی کے میں اس سے پہلے کبھی انکروچمنٹ کے خلاف آپریشن نہیں ہوا۔۔
کراچی اور پنجاب میں تو آئے دن یہ ہوتا ہے۔۔
اس کے بعد روڈ کھلے ہو جاتے ہیں بھائی۔۔آپ لوگ پتا نہیں کس دنیا میں ہو۔میں بھی کے پی کے کا پوں۔لیکن وہاں سرکاری زمین کو سب باپ دادا کی جائیداد سمجھ لیتے ہیں
2026-10-27 09:28:13
1
FarooQ :
رکو ذرا
صبر کرو
2026-10-27 14:14:22
0
𝗟𝗢𝗡𝗘𝗥🇮🇹 :
Gaza trena jora kre
2026-10-27 13:27:00
0
To see more videos from user @zeeshanafridi280, please go to the Tikwm
homepage.