@dailytalktv: بڑا دعویٰ | بڑا انکشاف حضرت داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ، حضرت غوثِ اعظم شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ اور حضرت سلطان باہو رحمۃ اللہ علیہ کا فیضان و کرم! ایک بڑا روحانی انکشاف: "حضرت داتا صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے میرا ہاتھ پکڑا اور نبی کریم ﷺ کی بارگاہِ اقدس میں لے گئے..." مکمل تفصیل اور واقعہ جاننے کے لیے ویڈیو آخر تک لازمی دیکھیں۔ #DataSahab #GhausEPak #SultanBahu #BaraDawa #BaraInkishaf
داتا صاحب نے ھاتھ پکڑا اور کہا کہ آ حرام کھا جاب چھوڑ دے
2026-10-25 13:04:13
316
DXB :
ہمیں تو قرآن نے سکھا دیا کوئ کچھ نہیں دے سکتا سوائے اللّٰہ کے
2026-10-25 13:25:03
200
Jim Lee :
کہانی شریف 😁
سوچیں اگر اتنے جدید دور میں جہالت کا یہ منظر ہے تو پاک پیغمبر کو دورِ جاہلیت میں مشرکین کو توحید کا درس دینے میں کتنی مشکلات کا سامنا ہوا ہو گا
2026-10-25 16:57:59
163
silent and silent 🤬🤬 :
khanani shareef
2026-10-25 13:17:12
58
Much More Kurtiz :
camera ma video banti ha ab
2026-10-26 20:01:21
0
Umar Khan :
10 سال اس نے جاب کی اس میں خرچہ پانی کم تھا اس لیے یہ والا کام ایک نمبر ہے[Tears of joy]
2026-10-25 17:30:13
42
سعد بن عبادہ اللّٰہ :
یار میری پرسو غوث پاک سے بات چیت ھوئی تفصیلی لیکن غوث پاک نے اس بات کا انکار کر دیا کہتے میں نے تو نہیں اس کا ہاتھ پکڑا اور نہ کبھی یہ میرے پاس علم حاصل کرنے آیا ھے ،۔
2026-10-26 07:10:08
21
luke mark :
دس پہلے میں انسان تھا
اب انسان بننا ممکن نہیں ہے ۔
😊
2026-10-25 13:45:18
27
Waseem Baig :
bapa jaani
2026-10-25 13:05:36
19
GB🇬🇧 :
Just believe only Allah one of the greatest Allah😍
2026-10-26 14:24:19
1
Hafiz Rashid :
oh yr kya hogaya he
2026-10-26 19:23:56
0
HSEO🦺🛟 :
مجھے بھی دربار بنانا ہے سعودیہ میں کام نہیں ہے اب اور اقامہ بھی مہنگا ہے دھوپ سر پر ناچتی ہے کہ آج ہو ہو بس۔۔۔۔
2026-10-26 10:09:53
6
SahibzadaRai Muneeb kharal🇵🇰 :
اس کو تصوف کی سمجھ نہیں۔۔۔
یہ علم استاد مرشد کے بغیر حاصل نہیں ہوتا ۔۔۔
اگر ایسا ہوتا تو حضرت موسیٰ حضرت خضر کی تلاش میں نہ نکلتے
2026-10-25 20:40:25
6
👑 W A س i M 👑 :
jo log mazaq urah rahy hy wo ik dafa aa ky azma k daikh ly kuch mehfil ajai pata chal jai ga ❤️
2026-10-25 13:06:36
6
🇵🇰 makke...Bhia 🇸🇦 :
بھائی صاحب کہانی ہے جھوٹ ہے جھوٹ ہے کہانی ہے کہانی ہے
2026-10-26 18:26:45
5
ranaumer302 :
@Jim Lee:کہانی شریف 😁
سوچیں اگر اتنے جدید دور میں جہالت کا یہ منظر ہے تو پاک پیغمبر کو دورِ جاہلیت میں مشرکین کو توحید کا درس دینے میں کتنی مشکلات کا سامنا ہوا ہو گا
2026-10-26 17:16:44
5
Asad Ali qadri :
یہ تو ڈاکٹر طاہر القادری رحمة اللہ علیہ سے بھی آگے نکل گئے۔۔۔
پتا نہیں ہم ہی کیوں پیچھے ہیں۔
2026-10-26 06:16:11
7
Zaid Jutt6330 :
Astagfirullah
2026-10-25 14:30:53
7
Muhammad Arshad dogar :
توبہ توبہ اللہ پاک معاف کریں
2026-10-25 17:20:00
6
🅼ᵒⁱⁿ 🅼ᵘʳᵗᵃᶻᵃ :
اللہ تعالیٰ ہمیں ہدایت دے آمین
2026-10-25 17:05:09
8
Riaz Ahmad :
پہلے نوکری کرتا تھا سیل میں جو کام مشکل تھا
یہ کام بہت مشکل تھا سارا دن کام کرنا پڑتا ۔
پھر اک کہانی شریف گھڑی
آج آپ کے سامنے۔۔۔
2026-10-26 12:48:11
5
riazsubhani74 :
2026-10-26 06:16:38
5
shoaibk :
Mehra sohna Murshid Yadida
2026-10-26 11:59:33
5
مـــزمل الیـٓاس 🫀👑 :
us k bd hmra business bn gya pka
2026-10-25 11:54:15
16
To see more videos from user @dailytalktv, please go to the Tikwm
homepage.