@meharsajid500: 🚜 لو جی دوستو! ایک اور نایاب قسم کا ٹریکٹر آپ کی خدمت میں حاضر ہے! 🚜 الحمدللہ! آرائیں ٹریکٹر شوروم الہ آباد کی طرف سے دوستوں اور کسان بھائیوں کے لیے لے کر آئے ہیں ایک خوبصورت اور نایاب ٹریکٹر۔ 🌟 ٹریکٹر کی مکمل تفصیلات: 🌟 ✅ ماڈل 2009 — 260 ٹریکٹر ✅ قصور کا نمبر، کاغذات کلیئر ✅ ٹوٹل جینون، اپنے اصل رنگ میں ✅ کہیں پر بھی رنگ یا پینٹ نہیں ✅ انشاءاللہ 14 آنے پاس ہوگا ✅ انجن فل ٹائٹ ✅ گیئر اور حصے بے آواز ✅ سیلف اسٹارٹ، آدھی چابی میں اسٹارٹ ✅ سامان سارا لگا ہوا ہے 💯 شوق رکھنے والے بھائیوں کے لیے ایک نایاب موقع! ہمیشہ کی طرح ہم اپنے دوستوں اور کسان بھائیوں کے لیے اچھے، معیاری اور نایاب ٹریکٹر لے کر حاضر ہوتے ہیں۔ انشاءاللہ آپ کو جائز اور مناسب قیمت میں بہترین ٹریکٹر فراہم کریں گے۔ 📍 لوکیشن: آرائیں ٹریکٹر شوروم، الہ آباد، تحصیل چونیاں، ضلع قصور 📞 رابطہ نمبر: 0300-6578379 🚜 جس بھائی کو یہ خوبصورت ٹریکٹر چاہیے، وہ جلد رابطہ کرے! #ArainTractorShowroom #TractorForSale #MF260 #Allahabad #Kasur