کچھ نہیں، کچھ بھی نہیں اگر تیرا کردار نہیں
توں فلاں ابن فلاں ہے یہ تو معیار نہیں۔🥲🍂
2026-10-25 11:14:58
7
Pr€ci0u$..♡ :
@Pr€ci0u$..♡:یہ دنیا تمہیں اتنا مضبوط بنا دے گی کہ تم اپنے خسارو پر بھی مسکرایا کرو گے
2026-10-25 15:24:21
6
BIلAL_ DUBAI_ WALA 🇦🇪🇵🇰♥️ :
سر ♥️🫠
2026-10-25 12:07:41
1
Dãni Gūll :
مجبوریوں میں انتخاب نہیں ہوتا، دو میں سے ایک کو چُننا پڑتا ہے۔
بالکل ایسے ہی جیسے کسی پرندے سے پوچھا جائے، تمہارے پر کاٹنا مناسب ہو گا یا پنجرے میں بند کرنا؟!!
2026-10-25 14:35:58
2
بتول (جاذبیت القمر🌕) :
لفظوں کا چناؤ ، جملوں کا انتخاب ۔۔
واللّٰہ کمال ۔۔۔
2026-10-25 12:37:37
1
waqasali :
دلچسپی ختم ہو جانا
نفرت سے زیادہ تلخ ہے 💔
2026-10-25 18:22:51
1
Waleed malik Waleed :
جان ہوتے ہوئے بے جان برے لگتے ہیں خوش ادا لوگ پریشان برے لگتے ہیں اچھی لگتی ہیں مجھے نیل گوں انکھیں لیکن ان میں ٹھہرے ہوئے طوفان برے لگتے ہیں تیری رحمت سے تو انکار نہیں ہے مولا جیب خالی ہو تو مہمان برے لگتے میں نے ایک شخص کو کیا جیت کے ہارا لوگو اب مجھے کھیل کے میدان برے لگتے ہیں 🥺🥺🥺
2026-10-26 07:11:06
0
sardar Khan 🫠 :
اسکے آخری الفاظ دل پے کچھ یوں لگے کہ
پھر اُسکو دیکھنے کی چاہت ہی نہ رہی🥺
2026-10-26 04:49:47
0
ِاحـسَان٘ •🪐 :
2026-10-25 14:26:42
0
Quite Soul 🕊️ :
🥀🥀🥀
2026-10-25 17:22:18
1
🕶KASHIF RASOOL ☂️ :
🥰🥰🥰
2026-10-25 17:45:54
1
punhal 18 :
💖💖💖
2026-10-25 14:19:57
1
🅓🅐🅝🅘🅐 :
💔💔💔
2026-10-25 10:55:03
1
sk Khan :
❤️❤️❤️
2026-10-25 13:50:23
1
OGGY.....🥱💞 :
🥰🥰🥰
2026-10-25 10:51:37
1
𝐒𝐇𝐄𝐑𝐑𝐘 :
🖤
2026-10-25 11:41:02
1
To see more videos from user @ikhlaq_ismail, please go to the Tikwm
homepage.