@ayeshakhanaffice: جنوبی باغ، پندی ٹوپی کا 8 سالہ معصوم شایان اظہر اس تحریک کا سب سے کم عمر شہید۔ اللہ پاک شایان کو جنتوں کا مہمان بناۓ۔اور قابض قاتل فورسز کو غرق کرے۔شایان تمہاری معصومیت، تمہاری ننھی سی عمر اور تمہاری شہادت ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ 💔 #کشمیر_کربلا_بن_گیا