لوگ سمجھتے ہیں کہ سمجھدار ہیں ہم
الجھنوں میں پڑے ہوئے اداکار ہیں ہم
کبھی راضی، کبھی نہ خوش بھی بے زار ہیں ہم
اپنی ہی کہانی میں گمشدہ کردار ہیں ہم
سچ بول بھی دیں تو کہتے ہیں گنہگار ہیں ہم
چہرے پہ مسکراہٹ، اندر سے لاچار ہیں ہم
ہر موڑ پر خود ہی سے ہوئے شرمسار ہیں ہم
آپ کیا سمجھتے تھے کہ سمجھدار ہیں ہم ✍️*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢Zubair🩷⃝🧸 *
2026-11-04 21:42:49
0
To see more videos from user @queenvirk05, please go to the Tikwm
homepage.