کمی نہ تھی کسی چیز کی، پر خود کو تیرے لیے ترستا دیکھا ہے۔ 💔
عجیب داستان ہے میری زندگی کی، سب کچھ ہوتے ہوئے بھی ایک تیری کمی محسوس کی ہے۔ 🥀 لوگ کہتے ہیں کہ وقت ہر زخم بھر دیتا ہے، مگر انہیں کیا معلوم کہ کچھ لوگ دل میں اس طرح اتر جاتے ہیں کہ اُن کے بغیر ہر خوشی ادھوری لگتی ہے۔ ❤️🩹
2026-10-31 04:49:08
1
AHMAD 🥷🚩 :
بیچ راستے میں چھوڑ جانے والے نہ جانے لمبی عمر کی دوائیں کیوں دیتے ہیں 💔😔
2026-10-26 10:52:18
7
Syed Abdullah Naqvi❤️❤️ :
💯تم نے ہنسنے والوں کو روتے ہوئے کہاں دیکھا ہے
جب وہ روتے ہیں تو کندھے نہیں کونے ڈھونڈتے ہیں 💯
2026-10-31 04:55:55
2
AM🌓 :
میرے جانے کے بعد کوئے روئے گا۔۔🥺
کوئی حصے گا ھماری جگھا کوئی اور آے گا۔۔🥀
ہر کوئی کوج دن یاد کرے گا پھر بھول جائے گا۔۔🥀
دوستو مین ھمارا ذکر کم ہو جائے گا۔۔❤️🩹
ہر کوئی کاہنا کاہ کر چلا جائے گا۔۔💔
پھر کوج دن ﻣﯿﮟ دنیا کا نظام ویسا کا ویسا ہو جائے گا۔۔😭
2026-10-29 13:12:19
2
𖤍 ᴹᴿ°᭄HCH66☠︎︎ :
داستانِ وفا بس اتنی سی ہے یار
کہ اُس کی خاطر اُس کو چھوڑ دیا
2026-10-28 07:53:45
2
💕انت الحیات💕 :
وقت کی رفتار عجیب ہے
گزرا ہوا لمحہ کبھی واپس نہیں آتا، اور آنے والا لمحہ کبھی ٹھہرتا نہیں۔
انسان سوچتا رہ جاتا ہے کہ وقت بہت ہے، مگر وقت خاموشی سے زندگی کے صفحات پلٹتا رہتا ہے۔
اس لیے جو لمحہ ہاتھ میں ہے، اسے محبت، نیکی اور سکون کے ساتھ گزار لینا چاہیے۔