@kashmir_393: کاش 😭 کاش کشمیر بھی ازاد ہوتا ہماری اپنی فورسز ہوتی تو اج ہمارے پھول جیسے بچے نوجوان بوڑھے ایسے شہید نہ ہوتے نہ ہی ان پر ایسے گولیاں چلائی جاتی ۔اج بھی جس کا دل خون کے آنسوں نہیں رو رہا تو اپ کا دل پتھر بن چکا ہے ظلم کے خلاف اگر اپ نہیں بول رہے تو اپ سے بڑا کوئی منافق نہیں کوئی کافر نہیں اگر اپ کو یہ پانچ مہینے جو پورا کشمیر بند پڑا ہوا ہے اپ کو دکھائی نہیں دے رہا تو اپ سے بڑا کوئی سہولت کار کوئی بغیرت نہیں اللہ پاک تمام مذمت کاروں کی حفاظت فرمائے جو ہمارے بھائی شہید ہو گئے ہیں اللہ پاک جنتوں کا مہمان بنائے امین 🥺💔 #جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی #standwithkashmir #overseaskashmiri #rawalakot_azad_kashmir💕💕 #rightsmovementajk