@mughalsialkot2233: الحمدللہ ❤️ دربار شریف پیر نور شاہ، سیالکوٹ اکبر آباد میں حاضری اور مکمل زیارت کی خوبصورت ویڈیو آپ سب کی محبت کے لیے پیشِ خدمت ہے۔ 🤲❤️ عرس مبارک کے آخری دن دربار شریف کے روح پرور مناظر دیکھیں اور ویڈیو کو آخر تک ضرور دیکھیں۔ اللہ پاک سب کی جائز دعائیں قبول فرمائے، آمین۔ 🤲 ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور پیج مغل سیالکوٹ کو فالو ضرور کریں۔ ❤️ #مغل_سیالکوٹ #سیالکوٹ #اکبرآباد #پیرنورشاہ #عرس_مبارک