@uk10t10: آج کی تازہ خبر! 26 اکتوبر کو پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے پٹرول کی قیمت میں 55 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں۔ #PetrolPrice #BreakingNews #PakistanNews #FuelPriceHike #ShahbazSharif