@joyiabrand281: اج فورٹ عباس سرکاری ہاسپٹل میں ائز کیمپ لگا ہوا تھا لیکن وہاں پہ غریب کی کوئی نہیں سن رہا تھا کسی غریب کو کوئی بھی ٹوکن نہیں مل رہا تھا سب فرمائشی لگے ہوئے تھے جس کا تعلق کسی بھی بڑے ڈاکٹر سے تھا وہ اس کی فرمائش ڈال کے پرچی لے رہا تھا