@khalid.hussain.kh031: او ڈی آئی ٹرائی سیریز 2026 کا شیڈول! 🏏/ اسمارٹ مائنڈ پاکستان،انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی شاندار او ڈی 🏆 آئی ٹرائی سیریز کا مکمل شیڈول سامنے آگیا ہے کپتان شاہین شاھ آفریدی کی قیادت میں قومی ٹیم میدان میں اترنے کے لیے مکمل طور پر تیار ھیں کیا گرین شرٹ اس سیریز میں شاندار کامیابی حاصل کر پائے گے؟ میچوں کی تاریخیں:18 اکتوبر سے29 اکتوبر 2026 📅۔ مقامات: راولپنڈی اور لاہور وقت: دوپہر۔ 30 : 1 بجے⏰ آپ کس میچ کے لیے سب سے زیادہ پر جوش ھیں؟ اپنے رائے 👉 👇نیچے کمنٹ سیکشن میں ضرور شیئر کریں : ھیش ٹیگز #smartmind #shaheen afraid #pakistan cricket #triseries2026 # odi cricket