@rooh_editz0: روح من ! Read Captain 🥹 اگر مرد چاہے تو ہر حال میں عورت کا ساتھ نبھاتا ہے لیکن میں نے کہا نا اگر مرد چاہے 🔥💯 مرد کا چاہنا ہی عورت کی ساری دنیا ہوتا ہے، اگر وہ سچے دل سے چاہ لے تو کوئی مجبوری، کوئی فاصلہ، کوئی حالات آڑے نہیں آتے۔۔۔ #urdupoetry #hearttouching #lovepoetry #deepwords #sadpoetry