Mashallah, One of the Most respectful Personality your Most Beautiful Presentation on your Excellent performance like you which is likely to be interested and appreciated, Well-done Keep it up, I pray to Almighty Allah to give you strength and courage for ever, Long Live you, With best Wishes and Regards,💐💐💐💐
2026-10-25 17:12:48
0
Abbas oujla :
mashallah very good sister
2026-10-25 17:16:43
1
K9 Master. :
میری بہن آپ کا مقابلہ کسی سے نہیں آپ دین اسلام کی حرمت ہو۔
2026-10-25 15:17:10
102
🏁 FÄN̈I 🏁 🦅 :
بہن اپ سے بھی درخواست ہے کہ کاش کہ اپ مدارس پہ کچھ بات کرتی اپ نے وزیر اعظم کی اور دنیاوی تعلیم کی تعریف زیادہ کی بنسبت دینی تعلیم۔
2026-10-25 17:10:42
7
Sagheer Ahmad :
shehbaz sharif sahb sir 1 hi dill hy yr ap kitni br jeeto gye 🥹🥹🥺🥺 i love you shehbaz sharif sahb we love you [Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-25 14:21:43
23
ismail awan :
وزیر اعظم شہباز شریف صاحب گریٹ مین 🥰❤️
2026-10-25 15:08:56
15
💔ajman💔 wazir💔 :
کاش اپکے سامنے پرائم منیسٹر ہوتا وہ بھی عمران خان
2026-10-25 15:41:05
7
💕 Mèhãr Qàîsër Śōñù 💓 :
pml.n zindabad
2026-10-25 14:24:48
13
چوہدری اسد کشمیر آلہ :
shabaz
2026-10-25 13:30:51
14
Rizwan khan Abbasi :
یقیناً دینی مدارس کے طلبہ و طالبات اگر ڈاکٹر یا کسی بھی فلاحی شعبے میں آ کر عملی طور پر دین کی تعلیمات پر عمل کریں تو ان کے دلوں میں خوفِ خدا، احساسِ ذمہ داری اور خدمتِ خلق کا جذبہ ہونا چاہیے۔ اسی طرح اپنی محنت، قابلیت اور میرٹ پر آگے بڑھنے والے افراد بھی اگر انسانیت کا درد اپنے دل میں رکھیں تو معاشرے میں بہت بڑی تبدیلی لا سکتے ہیں۔
آج پاکستان میں مہنگائی، بے روزگاری اور غربت نے عام آدمی کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ ایسے حالات میں خصوصاً شعبۂ صحت سے وابستہ افراد کی ذمہ داری مزید بڑھ جاتی ہے کہ وہ غریب اور مستحق مریضوں کے ساتھ ہمدردی اور رحم دلی سے پیش آئیں۔
ڈاکٹر صاحب! آپ نے اپنی محنت اور قابلیت سے ایم بی بی ایس کیا اور ڈاکٹر بنے، یہ یقیناً خوشی کی بات ہے۔ اللہ پاک آپ کو سچے دل سے انسانیت کی خدمت کرنے، غریبوں کا سہارا بننے اور اپنے پیشے کے تقاضوں کو دیانت داری سے پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ساتھ ہی اللہ پاک ان تمام لوگوں کو ہدایت عطا فرمائے جو علاج جیسے مقدس شعبے میں انسانیت کی خدمت کے بجائے صرف پیسے کو ترجیح دیتے ہیں۔ ان کے دلوں میں بھی غریبوں کے لیے رحم، محبت اور احساس پیدا فرمائے۔
اللہ پاک ہمارے حکمرانوں اور اعلیٰ حکام کو بھی توفیق دے کہ وہ مہنگائی اور بے روزگاری کے خاتمے، صحت کی بہتر سہولیات اور غریب عوام کی خوشحالی کے لیے مخلصانہ اقدامات کریں۔
اللہ پاک آپ کو انسانیت کے لیے آسانیاں پیدا کرنے والا بنائے اور آپ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
دعاؤں کا طالب۔