@noor.khitab.shah.5: پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی قدر نہیں ہے 😭 بہت افسوس کی بات ہے کیا شاداب خان نے پاکستان ٹیم کا ٹیکہ لیا ہے اخر شاداب خان کس کے کہنے پر ٹیم میں شامل ہے سفیان مقیم اگر انگلینڈ یا اسٹریلیا میں ہوتا تو ان کا یہ نمبر ون بالر ہوتا مگر پاکستان میں اس کو ٹیم میں ہی شامل نہیں کیا جاتا پاکستان ٹیم میں صرف پرچی والے شامل ہوتے ہیں کمنٹ میں اپنا رائے ضرور دے دو ؟؟ #Shahdabkhan #sufyanmuqeem #cricketnews