@jani_sigma_boy: مخلص دوست وہ انمول خزانہ ہوتے ہیں جو دور رہ کر بھی آپ کو اپنا بھائی سمجھتے ہیں۔ رشتے صرف خون سے نہیں بنتے، کچھ رشتے محبت، خلوص اور وفاداری سے بھی بنتے ہیں۔ اصل دوست وہ نہیں جو ہر وقت آپ کے سامنے بیٹھا ہو، بلکہ وہ ہے جو دور رہ کر بھی آپ کی خوشی میں خوش اور آپ کے دکھ میں پریشان ہو۔ ایسے دوست قسمت والوں کو ملتے ہیں، جو فاصلے ہونے کے باوجود دل سے آپ کے قریب رہتے ہیں۔ اللہ ہر کسی کو ایسا مخلص دوست عطا کرے، جو زندگی کے ہر موڑ پر بھائی بن کر ساتھ کھڑا رہے۔ آمین! One should be willing to sacrifice their life for those sincere friends who consider you their brother, even from far away #creatorsearchinsights #foryouofficialpage#fypシ゚viral #unfrezzmyaccount #whatsappstatus