@ilovemadinadigits05: #@صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انظر حالنا 🙏🙏😥#forupageofficialtiktokpage #onemillionaudition #trandingvideo_viral_video #viraltiktok
ملتا ہے کیا کیا ایک بار مدینے میں جا کے دیکھ کرتے ہیں مالامال ذرا دامن پھیلا کے دیکھ یہ سرکار کا در ہے درشاہں تو نہیں جو مانگ لیا مانگ لیا اور بھی کچھ مانگ وہ لوگ جو کہتے ہیں کہ کرم ان کا ہے محدود ان لوگوں کی باتوں پہ نہ جا اور بھی کچھ مانگ دے سکتے ہیں کیا کچھ وہ دے نہیں سکتے یہ بات نہ کر ہوش میں آ اور بھی کچھ مانگ جھولی ہی میری تنگ تھی کیا مانگتا ان سے وہ تو کہتے رہے مانگ زرا اور بھی کچھ مانگ اور آتا ہے فقیروں پہ پیار ہی کچھ ایسا خود بھیک دیں اور خود ہی کہیں میرے منگتے کا بھلا ہو...!
2026-11-18 04:16:35
11
مدثر دھونسہ🤍 :
Baba jani
2026-11-18 06:19:38
6
To see more videos from user @ilovemadinadigits05, please go to the Tikwm
homepage.