اگر ہمارے وزیر اعلی ارمی چیف کے ساتھ تین گھنٹے جہاز میں فضا میں گزارے تو کیا ہم سوال کر سکتے ہیں
2026-10-27 05:30:58
94
🥺 :
سوال کرنے کے بعد
2026-10-27 08:40:33
23
🧑🏻🎓 Mohsin Raza 🦅 :
سوال کریں تو اٹھا لیئے جاتے ہیں 😱😱
2026-10-27 04:32:04
33
🔥سمیع اللہ شاہ🔥 :
location send kro May baat kr tha hu bro
2026-10-27 06:25:27
1
🅼🅰🅰 🅺🅰 🆂🅷🅴🅷🆉🅰🅳🅰💫 :
g bilkol Allah apko apny hifzoiman main rakhy ameeen summeen 🤲🏻
2026-10-27 08:12:58
1
Zabi👑 🇰🇭✈️ 🇵🇰 🇹🇷 :
3 hours 30 min 😁😂
2026-10-27 03:41:37
29
M.Amir wains :
ایک بزرگ کہاکرتےتھے 😔نکی چادر تانکہ سوگئےمالک چور پہچانکہ سوگئےلٹن والیاں رج رج لٹیاجاگن ولےجانکہ سوگئے😔💔
پاکستانی⁉️💔😔
2026-10-27 04:42:45
32
Khaani✨🥀 :
jahan jahan sawaal kia ja rha h wahan masle hal kiye ja rhy hain... ye apki soch h ap aagay barh k dekhen agr Punjab me hain to apk kam hunge inshaAllah
2026-10-27 05:01:09
8
꧁♛ 𝑅𝑎𝑛𝑎 𝑈𝑠𝑚𝑎𝑛 ♛꧂ :
یے بیغرت حکومت ہے یے بس باتیں کرتے ہے باتیں بس 💯
2026-10-27 07:28:28
9
خان ارمغان ریاض بلوچ🔥 :
hukamt be like
2026-10-26 17:17:38
27
ALi ABBas🇮🇹 :
agr apko apni Zindagi Sahi banani ha to Europe jao yaha Pakistan k halaat ta qayamat yahe rahy gy 😁🥰
2026-10-27 04:03:02
10
vella£ Malik🚩 :
Teri yad ayi Terry jany ky bad
2026-10-27 07:44:54
8
Vlogs by Laila :
sawal kar ky thak gy hain Koch hasil ni hota
2026-10-25 15:28:11
45
⬅سعید خان ••طربازخیل•)🚭 :
یہ تو کہتے ہیں عمران خان سے سوال کریں ان کا اپنا نہیں پتا ہم کب سے حکومت کر رہے ہیں جب ان سے سوال پوچھیں تو
2026-10-27 02:14:52
8
꧁༺ B A S H I R 🖤AFRIDI ༻꧂ :
haqumat se sawal karna k baaad
2026-10-27 03:44:31
10
🕷️🇵🇰 :
hukomat be like 😁
2026-10-27 03:59:03
5
🕸️『JaMشHeD๛BALOCH』✴️ :
le hakumat 😂
2026-10-27 04:29:02
6
Muslim khan :
Chanda karo wor khud banawo
2026-10-26 13:55:53
13
ALSHAHBAZ_MOBILES :
سوال کرو تو پھر اٹھا کے لے جاتے ہیں،
2026-10-27 06:15:51
5
ᗩᗪᑎᗩᑎ ᛕᕼᗩᑎ :
Kaha Ha Hakomat 😳
2026-10-26 04:33:21
9
❤️jalil, Khan 49,❤️ :
Geo nice
2026-10-25 13:25:12
5
چوہدری اویس علی سراء :
**ہم حکومت سے آخر کیا سوال کریں؟**
اگر حکومت اور اس کے منتخب نمائندوں کو غریب کی مشکلات نظر نہیں آتیں، تو ہم اپنی فریاد کس کے سامنے رکھیں؟ کیا عوامی نمائندوں کی نظر صرف اُن لوگوں پر ہوتی ہے جو اُن کی خوشامد کرتے ہیں، اُن کے آگے پیچھے گھومتے ہیں اور اُن کے شاہانہ اخراجات برداشت کر سکتے ہیں؟ کیا ایک محنت کش مزدور، کسان اور متوسط طبقے کے فرد کی کوئی اہمیت نہیں، جو روزی کمانے میں اتنا مصروف ہے کہ اپنے خاندان کی خوشیوں میں بھی شریک نہیں ہو پاتا؟
جب کوئی غریب اپنے منتخب نمائندے کے پاس مسئلہ لے کر جاتا ہے تو جواب ملتا ہے کہ **فنڈز نہیں ہیں۔** لیکن یہی نمائندے بعد میں یہ شکوہ کرتے ہیں کہ اُس شخص نے ہمیں ووٹ نہیں دیا۔ آخر کیا عوامی خدمت صرف ووٹ دینے والوں کا حق ہے؟ کیا ووٹ نہ دینے والے شہری اس ملک کے شہری نہیں؟
کچی سڑکیں، ٹوٹی گلیاں، ناقص سیوریج، طویل لوڈشیڈنگ، غیر محفوظ بجلی کے کھمبے، صحت کی ناکافی سہولیات اور معیاری تعلیم کی کمی—کیا یہ مسائل حکومت کو خود نظر نہیں آنے چاہییں؟
حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے منسوب یہ قول کہ اگر دریائے فرات کے کنارے کوئی کتا بھی بھوکا مر جائے تو اس کی ذمہ داری بھی حکمران پر ہوگی، ہمیں حکمرانی کے احساسِ ذمہ داری کی یاد دلاتا ہے۔ پھر کیا آج کے حکمرانوں کو یہ بتانا پڑے گا کہ غریب بھوک، محرومی اور بنیادی سہولیات کی کمی کا شکار ہے؟
اصل مسئلہ یہ ہے کہ عام آدمی کی آواز اکثر بااثر طبقوں، جاگیرداروں، وڈیروں اور خوشامدی لوگوں کے درمیان دب کر رہ جاتی ہے۔
**حکومت کا کام صرف ووٹ لینا نہیں، بلکہ ہر شہری کی خدمت کرنا ہے، چاہے اُس نے ووٹ دیا ہو یا نہیں۔** عوام کو خیرات نہیں، اپنے بنیادی حقوق چاہییں؛ وعدے نہیں، عملی اقدامات چاہییں۔ سوال یہ نہیں کہ غریب اپنی مشکلات حکومت کو کیسے بتائے، بلکہ سوال یہ ہے کہ حکومت خود عوام کی مشکلات دیکھنے اور حل کرنے کی ذمہ داری کب پوری کرے گی؟
2026-10-27 07:52:45
0
To see more videos from user @abdulrehan709, please go to the Tikwm
homepage.