@naeem.arain064: 💔🥀 ہر کسی کو مضبوط بننے کا مشورہ دینا آسان ہے، مگر اُن حالات سے گزرنا بہت مشکل جنہوں نے انسان کو اندر سے توڑ دیا ہو۔ 😔🖤 🥀 کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو لفظوں میں بیان نہیں کیے جا سکتے، اور کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں جو مسکراتے چہرے کے پیچھے چھپے رہتے ہیں۔ 💯💔 🖤 پہلے میرے جیسے حالات سے گزر کر دکھاؤ، پھر مجھے مضبوط بننے کا درس دینا! 🙂↕️🔥 #UrduQuotes #HeartTouching #SadPoetry #NaeemArain #shayarideeplines