@jihad51510: #شہید_جہاد_مغنیہ🕊🥺 سلام ہو اُس ماں پر جس نے شہادت سے پہلے ہی اتنے دکھ سہے کہ اُن کے غم کو بیان کرنے کے لیے لفظ بھی کم پڑ جائیں۔ سلام ہو بی بی فاطمہ زہراؑ کی اُس مظلومیت پر، جس کا درد آج بھی اہلِ بیتؑ سے محبت کرنے والوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ اور سلام ہو اُن شہداء پر جنہوں نے اپنی جانیں راہِ حق میں قربان کر دیں۔ بی بیؑ! آپؑ کے غم کی داستان اور آپؑ کے چاہنے والوں کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں ہوں گی۔ ہمارے دلوں میں آپؑ کی محبت بھی زندہ رہے گی اور شہداء کے لہو کی حرمت بھی۔ ہماری آنکھوں کے آنسو گواہی دیتے رہیں گے کہ ہم آج بھی مظلومیت کے اس درد کو اپنے دل میں لیے پھرتے ہیں۔🥺❤️🩹 . . #fyeシ @ᵀøᴍˢメ³⁰² 🔥 @حَبِّ ایـلـیـا؎ﷻ @عشق مرشد علی🚩🙌