@sheridawar0: آج ہم نے پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کے عظیم سالار اور قومی رہبر منظور احمد پشتین کی سالگرہ، پشتون تحفظ موومنٹ میرعلی موسکی گاؤں یونٹ کے ساتھیوں کے ساتھ، میرعلی کوآرڈینیٹر وقار داوڑ کی قیادت میں محبت اور فخر کے ساتھ منائی۔ آج کے اس مبارک دن پر ہم مشر منظور احمد پشتین اور پشتون تحفظ موومنٹ کے تمام ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمیں یہ مبارک دن بار بار نصیب فرمائے تاکہ ہم اسے بار بار محبت اور خوشی کے ساتھ منا سکیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے مشر کو لمبی، صحت مند اور کامیابیوں سے بھرپور زندگی عطا فرمائے اور پشتون قوم کے امن، خوشحالی اور ترقی کے خواب پورے فرمائے۔ آمین 🤲🏻❤️ #امن #مینہ #ژوند #ژوندی_دې_وي_لوی_افغانستان🇦🇫❤