@rahe_ishq8: ادھر اودھر دیکھنے سے نیت ٹوٹ جاتی ہے #ھو #sofilines #rahe_ishq8 #grow #fyp

ÄßdulRᴇʜᴍᴀɴ🥀
ÄßdulRᴇʜᴍᴀɴ🥀
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 25 October 2026 13:43:13 GMT
39772
5210
86
417

Music

Download

Comments

fakeeran222
🍁فـقیـــرن🍁 :
نماز نے جسم کو جھکایا، عشق نے دل کو حاضر کیا، اور اخلاص نے بندگی کو حسن عطا کیا۔۔۔۔ 🥰💯🙏
2026-10-25 15:34:58
15
sweet.oll8
zadii girl 🫠🫣 :
nice lines 🥰🥰
2026-10-25 13:58:36
1
amina.shaukat7
Amina Shaukat :
عشق عبادت ہے اور فرض کی طرح ادا کیا جاتا ہے
2026-10-25 17:49:21
6
wardah_mughal67
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
عشق کی زینت یکسوئی ہے، اس کی بنیاد اخلاص اور اس کی پہچان وفا ہے۔ 🌿🤍
2026-10-25 18:17:17
5
a___g893
رانجھــا اپنــی ہیــر دا 😘 :
سجدہ انسان کو عاجزی سکھاتا ہے، اور عاجزی انسان کو اپنی کمزوریوں کا اعتراف کرنا سکھاتی ہے۔ جب بندہ اپنے رب کے حضور کھڑا ہوتا ہے تو وہ اپنی توجہ کو بار بار اسی کی طرف لوٹاتا ہے۔ زندگی کے دوسرے تعلقات میں بھی یہی تربیت کام آتی ہے: اپنے نفس کا محاسبہ کرنا، غلطی پر معذرت کرنا، وعدے نبھانا اور دوسروں کے حقوق کا احترام کرنا۔ کیونکہ روحانیت کا اثر صرف عبادت کی صورت میں نہیں، انسان کے اخلاق میں بھی ظاہر ہونا چاہیے۔🥀
2026-10-25 18:36:20
5
ant_al_hub67
اَنــت الحُـــــب💗💌 :
عشق میں اخلاص عبادت کی روح کی مانند ہے؛ اس کے بغیر دعوے بے اثر رہ جاتے ہیں۔۔۔ ♥️💞♥️♥️♥️
2026-10-25 18:51:16
5
uzma__ansari66
Uzma Ansari :
عشق میں نیتوں کا صاف ہونا ضروری ہے وفا کے راستے پر ثابت قدمی ضروری ہے 🌺🌺🌺
2026-10-25 19:03:24
2
mirharani316
MirhaŘani👑 :
رخ جس طرف کیا، اسی جانب ٹھہر گئے عشق آ گیا تو ہم بھی عبادت میں ڈھل گئے 💖💖💖
2026-10-25 16:36:57
3
zafar.shah973
👑👑صاحبزادہ سید ظفر شاہ :
انا جب تک فنا کے ہاتھ پہ بیعت نہیں کرتی نمازِ عشق سے دل کی جبیں محروم رہتی ہے۔ اے راہِ عشق کے مسافر! جب تک تو اپنی انا، اپنی میں، اپنے وجود کو اپنے مرشد کے ہاتھوں میں فنا نہیں کرے گا، تب تک تیرے دل کو وہ سجدہ نصیب نہیں ہوگا جسے نمازِ عشق کہتے ہیں۔ جسم کا سجدہ تو سب کر لیتے ہیں، اصل سجدہ تو دل کی جبیں کا ہے، اور وہ تب ہی جھکتی ہے جب میں مٹ جاتی ہے۔ فنا فی الشیخ ہی فنا فی اللہ کا پہلا دروازہ ہے۔ یہ بیعت کا وہ لمحہ ہے جہاں ایک عاشق اپنی ہستی مٹا رہا ہے۔
2026-10-25 13:56:44
1
kafsehayat6
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
دل جھکے تو عشق کی تفسیر ہوتی ہے ورنہ ہر چاہت فقط زنجیر ہوتی ہے۔۔۔۔۔ ✨✨✨
2026-10-25 14:48:07
3
user1546051081446
user1546051081446 :
ہم نے تو خود کو تیرے قدموں میں رکھ دیا،،،، اب جو بھی ہے تیری رضا سے ہی ہے،،، 💯💯💯🙏🙏
2026-10-25 17:58:36
1
user943008539
atif :
نماز ہی ایک واحد عبادت ہے جیس میں ایسا لگتا ہے وہ جانان وہ رخمان رخیم کریم سامنے ہے ❤️اور یہ تب لگتا ہے ❤️جب اس کی محبت اور معرفت میں نماز ہوں
2026-10-25 18:23:42
1
fakeeran222
🍁فـقیـــرن🍁 :
نماز عشق کا وہ مکتب ہے جہاں بندہ ہر روز حاضری، عاجزی اور اخلاص کا سبق سیکھتا ہے۔ یہاں صرف پیشانی کا جھکنا کافی نہیں، دل کا اپنے رب کی طرف متوجہ ہونا بھی ضروری ہے۔ عشقِ حقیقی بھی اسی یکسوئی کا نام ہے کہ انسان کی نیت میں اللہ کی رضا، اس کے عمل میں اطاعت اور اس کے کردار میں محبت کی خوشبو اتر آئے۔ پھر وہ دنیا میں رہتے ہوئے بھی اپنی منزل کو نہیں بھولتا، کیونکہ جس دل نے بندگی کا سلیقہ سیکھ لیا، اس کی محبت دعووں سے نہیں، وفا اور عمل سے پہچانی جاتی ہے۔ حضورِ یار میں دل کا بکھرنا بھی حجاب یکسوئیِ نظر ہی محبت کا ہے جواب 🥰💯🫶🏻
2026-10-25 15:32:17
10
wardah_mughal67
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
نگاہ کا بھٹک جانا انسانی کمزوری ہو سکتی ہے، مگر جان بوجھ کر دل توڑنا کردار کا انتخاب ہے۔ 🌿🤍
2026-10-25 18:16:16
2
ant_al_hub67
اَنــت الحُـــــب💗💌 :
یہ عشق ہے، کوئی لمحاتی خیال نہیں وفا کے بغیر محبت کا کوئی کمال نہیں [Rose][Rose][Rose]
2026-10-25 18:47:12
2
ant_al_hub67
اَنــت الحُـــــب💗💌 :
عشق کی راہ میں اخلاص کو امام رکھ ہر حال میں سچائی کو اپنا مقام رکھ [Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-25 18:47:45
3
mirharani316
MirhaŘani👑 :
دل نے جو ایک ذات کو منزل بنا لیا پھر ہر نئے سراب سے دامن بچا لیا 🤍🤍🤍
2026-10-25 16:37:26
2
mirharani316
MirhaŘani👑 :
عشقِ حقیقی دل کو وفادار کر گیا ہر بے مقصد آرزو سے بیزار کر گیا ❤️❤️❤️
2026-10-25 16:36:29
2
kafsehayat6
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
ہر کشش کو عشق،،، نہ ہر چاہ کو جنوں اخلاص جس میں جاگے، وہی محبت کا فسوں ✨✨✨
2026-10-25 14:47:17
2
a._i._z._a._l
💕⃝🕊️ 𝗔𝗶𝘇𝗮𝗹 💕⃝🕊️ :
𝐡𝐲𝐞𝐞𝐞𝐞𝐞 💘𝐬𝐨𝐧𝐠 🎵😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-10-25 13:51:40
2
meharzadiii48
M£hã®...Žãdiii :
عشق میں اخلاص ہو، کردار میں وفا رہے دل خدا کے نور سے روشن، ہر عہد باصفا رہے۔ ❣️❣️❣️
2026-10-25 18:24:48
1
abid.shah0608
Abid Shah :
Haq Abbas ya Abbas ❤️
2026-10-25 13:52:42
1
kafsehayat6
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
روح کے مصلے پہ جب نیت سنور گئی دنیا کی ہر چمک نگاہوں سے گزر گئی ✨✨✨
2026-10-25 14:47:41
1
its.musa496
It's Musa♥️ :
انہیں پانچ وقت کے چند سجدوں سے کیا غرض،، جنہیں پورا پورا جھکا دیا تیرے عشق نے،،، 🙏🙏🙏🥺💯
2026-10-25 14:45:02
1
a._i._z._a._l
💕⃝🕊️ 𝗔𝗶𝘇𝗮𝗹 💕⃝🕊️ :
😭😭😭😭
2026-10-25 13:53:08
1
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About