@geotechtopograpgher: قمر دین گھڑی تا امتیاز مارٹ پشاور رنگ روڈ پر تجاوزات کی نشاندہی قمر دین گھڑی رنگ روڈ سے امتیاز مارٹ تک کے علاقے کا Google Earth پر نقشے کے ذریعے جائزہ۔ اس ویڈیو میں رنگ روڈ کے ساتھ موجود علاقے اور تجاوزات کی نشاندہی کو ڈیجیٹل نقشے پر دکھایا گیا ہے۔ 🛰️ جدید GPS ٹیکنالوجی اور میپنگ کے ذریعے زمینی صورتحال کو سمجھنے کی ایک کوشش۔ #peshawarencroachment #RingRoadPeshawar #GPS #DigitalMapping #DCPeshawar