@azhar900_: پاکستان کی تباہی کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے۔ جس دن پاکستان میں یہ کام ختم ہو جائے گا، اُس دن پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔ . . . . #fypシ #tranding #tiktok #foryou #islamabad
ان سے زیادہ قصور ہم غلام قوم کا ہے جو ان کو دیکھ کر چپ کر کے کھڑے رہتے ہیں اپنی بے بسی کا تماشہ دیکھتے ہیں
2026-10-25 15:36:50
39
qasim 👑 :
100 % right
2026-10-25 16:58:01
0
Karachi𓆩♡𓆪Boy :
absolutely
2026-10-25 16:58:35
0
Malik Amjid Khokhar. :
agreed
2026-10-25 16:33:15
0
Ansari Saab :
jis din ya log pecha apni jaga pa khra rahy ga tum Pakistan agy Bra ga
2026-10-25 15:31:24
10
⡷⠂MЯ ҜHДИ 👑 🦅⠐⢾ :
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ انصاف ھے
2026-10-25 15:44:09
10
Danish Ali Kamboh :
notice
2026-10-25 15:58:46
0
Riasat Gujjar :
یہ آگے بڑھنے والہ بھی پاکستانی ہی ہے ہم لوگوں کو احساس ختم ہو گیا ہے
2026-10-25 16:46:48
1
Nasir Khan Gopang :
حسبي الله ونعم الوكيل
2026-10-25 15:35:51
2
عثمان مہر🇸🇦🤝🇵🇰 :
ہر ملک کا یہی حال ہیں
2026-10-25 16:38:50
0
Animix World :
line me lage logo KO objection krna chye tha apne haq k lye...or jb tak police rishwat leti rahegi kbi b mulk nhe sudhrega
2026-10-25 15:47:36
2
S|-|OA!B :
power of money
2026-10-25 15:27:51
5
Shakeel Ahmed :
2026-10-25 15:51:08
1
naughty boy :
so sad
2026-10-25 15:29:40
1
سید شاہ تبریز شیرازی 🚩🌙 :
paisa Bolta h
2026-10-25 17:13:01
0
Riaz Ansari ❣️❣️❣️ :
2026-10-25 15:30:17
1
💔Mr yousafzai 💔 :
right
2026-10-25 17:15:45
0
@m.nasir0984 :
right
2026-10-25 17:18:04
0
tabssumHafiz Tabssum Hafiz Tab :
کسی کا کوی قصور نہیں یہ ہمارے اپنے اعمال ہی سزا ہے ہم نے ہمیشہ ہر سیاست لیڈر کا ساتھ دیا مگر ہم نے کبھی اللہ کا قانون نافظ کرنے کے لیے نہ ایک قدم بڑھایا نہ کبھی ایک لفظ بولا کے خلافت کا نظام قایم کرو
2026-10-25 16:28:37
0
Rana Kashif Iqbal :
بزنس کلاس بھی ہو سکتا ہے شاید۔ باقی اگر ائرپورٹ کے اندر آپ کا اگر کوئی جاننے والا ہے تو اس میں کوئی بڑی بات نہیں ایسا پروٹگول ہر ملک میں مل جاتا ہے بس جان پہچان ہونی ضروری ہے ۔ باقی ملک کی تباہی کی یہ وجہ یہ نہیں ہے وہ کوئی اور وجہ ہے جس سے ملک تباہ ہوا
2026-10-25 17:00:00
0
Zohan Butt :
2026-10-25 17:00:38
0
From Saudi Arabia :
غلط پوسٹ ہے
میرے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے میری فلائٹ کا کاؤنٹر بند ہونے والا تھا مجھے بھی ایسے نکال کر آگے بھیج دیا گیا تھا
2026-10-25 17:01:19
0
waseem gujjar bhao :
very good massage
2026-10-25 17:11:17
0
Essa Khan :
no
2026-10-25 17:10:36
0
Mohammed Waheed :
2026-10-25 15:32:06
0
To see more videos from user @azhar900_, please go to the Tikwm
homepage.